مکتوم بن محمد کا  xCubeکمپنی کے آغاز کا اعلان

مکتوم بن محمد کا  xCubeکمپنی کے آغاز کا اعلان
دبئی، 26 جنوری،2022 (وام)۔۔ دبئی کے نائب حکمران، نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ شیخ مکتوم بن محمد بن راشد آل مکتوم نے xCube کمپنی کے آغاز کا اعلان کیا ہے جو دبئی کی مالیاتی مارکیٹ کی کمپنیوں کی سرگرمیوں کو منظم اور سہولت فراہم کرے گی۔ یہ آغازدبئی سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج ہائیر کمیٹی کی حکمت عملی کے ای...