یمن تنازعہ پر پانچ ممالک کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

یمن تنازعہ پر پانچ ممالک کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
لندن، 27 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ یمن کے حوالے سے لندن میں ہونے والے پانچ ممالک (کوئنٹ) کے اجلاسکا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیےعمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکہ کے سینئر نمائندوں کا اجلاس 26 جنوری کو ہوا، جس میں اقوام مت...