متحدہ عرب امارات عالمی انسانی یکجہتی کا سرکردہ ماڈل ہے: ویٹیکن وزیر خارجہ
ابوظہبی، 27 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ ویٹیکن نے متحدہ عرب امارات کوعالمی انسانی یکجہتی کی ایک روشن مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے انسانی ہمدردی کے اقدامات سرحدوں سے ماورا اور پوری دنیا میں پرامن بقائے باہمی، رواداری اور امن کو فروغ دینے والی نمایاں مثالوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار...