دبئی میں جی بی ایف لاطینی امریکہ 2022 فورم  23 سے 24  مارچ تک ہوگا

 دبئی میں جی بی ایف لاطینی امریکہ 2022 فورم  23 سے 24  مارچ تک ہوگا
دبئی، 27 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ دبئی میں گلوبل بزنس فورم لاطینی امریکہ (جی بی ایف لاطینی) کا چوتھا ایڈیشن 23 سے 24 مارچ تک ہوگا،یہ فورم ایسے موقع پر ہورہا ہے جب لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کی وبا سے بحالی کے دوران سرکاری اور نجی شعبے کے شراکت دار تیزی سے اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے اور بین ا...