متحدہ عرب امارات فوڈ بنک نے2021 میں مستحقین میں 10ملین سے زیادہ کھانےتقسیم کیے

متحدہ عرب امارات فوڈ بنک نے2021 میں مستحقین میں 10ملین سے زیادہ کھانےتقسیم کیے
دبئی، 27 جنوری،2022 (وام)۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی اہلیہ اور متحدہ عرب امارات کے فوڈ بینک کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی چیئرپرسن محترمہ شیخہ ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل لمکتوم کی ہدایت پر بینک نے اعلان کیا کہ اس نے 2021 میں مختلف مستحقین میں 10 ملین سے زیاد...