ایاٹا کا تمام ممالک سے سفری پابندیوں میں نرمی کی رفتار تیز کرنے کا مطالبہ

ایاٹا کا تمام ممالک سے سفری پابندیوں میں نرمی کی رفتار تیز کرنے کا مطالبہ
جنیوا،28 جنوری، 2022(وام) ۔۔ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ سفری پابندیوں میں نرمی کے عمل کو تیز کریں کیونکہ کوویڈ19 کی وبا عالمگیر شکل سے مقامی سطح کی وبا کی صورت اختیار کررہی ہے۔ ایاٹا نے عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین کے ساتھ مکمل ویکسین کروا...