متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ کی ذاتی ڈیٹا اور معلومات جمع کرنے اور استعمال پر سزاوں کی وضاحت

متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ کی ذاتی ڈیٹا اور معلومات جمع کرنے اور استعمال پر سزاوں کی وضاحت
ابوظہبی، 29 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ (پی پی) نے خلاف قانون لوگوں کے ذاتی اعدادوشمار اور معلومات جمع کرنے اور ان کے استعمال پر سزاوں کی وضاحت کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے سرکاری استغاثہ نے واضح کیا کہ افواہوں اور سائبر کرائمز کا مقابلہ کرنے کے لیے 2021 کے وفا...