محمد بن زاید اور اسرائیلی صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ابوظہبی، 30 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آلنھیان اور یو اے ای کے دورہ پر آئے اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے ملاقات کی،جس میں 2020 میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے ابراہیمی امن معاہدوں کے تحت باہمی تعاون ک...