متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی طرف سے داغاگیا بیلاسٹک میزائیل روک کر تباہ کردیا
دبئی، 31 جنوری،2022 (وام)۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ اس کی فضائی دفاعی افواج نے حوثی دہشتگرد گروپ کی طرف سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔
وزارت نے پیر کے روز ایک بیان میں اس امر کی تصدیق کی کہ حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور بیلسٹک میزائل ...