متحدہ عرب امارات حکومت اور میٹا کے"ڈرائیونگ ڈیٹا فار گڈ" اقدام کا آغاز

متحدہ عرب امارات حکومت اور میٹا کے
دبئی، 31 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ یو اے ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ اینڈ فیوچر آفس، فیس بک کی پیرینٹ کمپنی، میٹااور وفاقی مسابقت و شماریات مرکز(ایف سی ایس سی) نے "مستقبل کی شراکت داری" منصوبے کے تحت نے "ڈرائیونگ ڈیٹا فار گڈ" کے اقدام کا آغاز کیا ہے،جس کا مقصد متحدہ عرب امارات کی مستقبل کی تیاریوں کو بہتربنانا...