کینسرکی تحقیق کیلئے عالمی سطح پر مقبول ٹیری فاکس رن5فروری کودبئی میں ہوگا

دبئی، 31 جنوری،2022 (وام)۔۔ چار دہائیوں سے زائد عرصے سے کینسر کی تحقیق میں مسلسل تعاون کے لیے دنیا بھر میں پہچانا جانے والا مقبول ٹیری فاکس رن 5 فروری کو کینسر کے عالمی دن کے موقع پر ایکسپو دبئی میں منعقد ہوگا۔ اس مہم کا تصورکینسر کی تحقیق کے بارے میں آگاہی اور تعاون بڑھانے کے لیے ایک تقریب میں کیا...