متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 2084 نئے مریض ، مزید 1067 صحتیاب ، 5 اموات
ابوظہبی ، 1 فروری ، 2022 (وام) ۔۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 4 لاکھ 99 ہزار 836 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا –
وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخیص کرکے انہ...