محمد بن زاید آ سے انسانی بھائی چارے کی اعلیٰ کمیٹی کے ارکان کی ملاقات

ابوظہبی، 2 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آلنھیان سے انسانی بھائی چارے کی اعلیٰ کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی۔
ابوظہبی کے سی پیلس میں ہونے والی ملاقات کے دوران، عزت مآب شیخ محمد نے "انسانی بھائی چارے کی دستا...