متحدہ عرب امارات کے استغاثہ کا قرض کی ضمانت کے طور پر گروی  منقولہ جائیداد غبن کرنے پر سزاوں کی اعلان

متحدہ عرب امارات کے استغاثہ کا قرض کی ضمانت کے طور پر گروی  منقولہ جائیداد غبن کرنے پر سزاوں کی اعلان
ابوظہبی، 2 فروری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ (پی پی) نے قرض کی ضمانت کے طور پر گروی رکھی گئی منقولہ جائیداد غبن کرنے کے جرم پر سزاوں کی وضاحت کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایک ویڈیو کے ذریعے سرکاری استغاثہ نے بتایا کہ2021 کے وفاقی حکم نامے کے قانون نمبر 31 کے آرٹیکل 455...