عرب امارات میں کووڈ 19 ویکسین کی مزید ساڑھے 28 ہزار خوراکیں دیدی گئیں
ابوظہبی ، 3 فروری ، 2022 (وام) ۔۔ ملک میں کووڈ 19 ویکسینیشن مہم کے بارے میں یومیہ بنیاد جاری پیشرفت سے متعلق وزارت صحت کے اعلان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا ویکسین کی مزید 28 ہزار 487 خوراکیں دیدی گئیں – ملک میں اب تک کووڈ 19 ویکسین کی مجموعی طور پر 2 کروڑ 36 لاکھ 37 ہزار 821 خوراکیں دی جاچکی...