ابوظہبی کے ساحل پر  قدرتی گیس کے نئے  ذخائر  کی دریافت کااعلان

ابوظہبی کے ساحل پر  قدرتی گیس کے نئے  ذخائر  کی دریافت کااعلان
ابوظہبی، 3 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی (ادنوک) نے ابوظہبی کے ساحل پر قدرتی گیس کے نئے وسائل کی دریافت کا اعلان کیاہے۔ ابو ظہبی کے آف شور بلاک 2 ایکسپلوریشن کنسیشن میں دریافت ہونے والے پہلے کنوئیں سے حاصل ہونے والی نتائج کے مطابق اس جگہ پر15 سے 20 کھرب معیاری کیوبک فٹ (ٹی ایس سی ایف...