متحدہ عرب امارات دنیا بھرمیں رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کے فروغ کیلئے پرعزم ہے:شیخ نھیان
دبئی ، 4 فروری،2022 (وام) ۔۔ رواداری اور بقائے باہمی کے وزیر شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان نے متحدہ عرب امارات کے رواداری، پرامن بقائے باہمی اور انسانی بھائی چارے کو معاشرے کی پائیدار اقدار بنانے اور انہیں دنیا کے ساتھ بانٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ شیخ نھیان متحدہ عرب امارات کے انسانی برادری کے قومی...