محمد بن راشد سے بیلجیم کے شاہ فلپ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

دبئی، 5 فروری،2022 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے بیلجیم کے بادشاہ فلپ سے ملاقات کی جو ایکسپو 2020 دبئی میں بیلجیم کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں ۔ ایکسپو 2020 دبئی میں ہونے والی اس ملاقات میں دبئی کے نائب ...