ایکسپو 2020 دبئی میں بیلجیئم کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد،کنگ فلپ کی شرکت

دبئی، 6 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی میں ہفتہ کو بیلجیئم کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بیلجیئم کے بادشاہ فلپ لیوپولڈ لوئس میری نے شرکت کی،اس موقع پر شاندار پریڈ اور دلچسپ میوزیکل پرفارمنس پیش کی گئی۔ رواداری اور بقائے باہمی کے وزیراور ایکسپو 2020 دبئی کے کمشنر جنرل شیخ نہیان ...