اے ڈی پورٹس نے ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج میں اپنے حصص کی لسٹنگ مکمل کرلی
ابوظہبی، 7 فروری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے بندرگاہوں، لاجسٹکس اور صنعتی زون کے سرکردہ آپریٹرز میں سے ایک اے ڈی پورٹس گروپ نے پیر کو ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج (اے ڈی ایکس) میں اپنے حصص کی لسٹنگ کا اعلان کیاہے۔ایڈ پورٹس کی ٹکر علامت کے تحت حصص کی خریدوفروخت منگل 8فروری سے شروع ہوگی۔
لس...