ایگزیکٹو کونسل دبئی نے سنگل یوز بیگز کو محدود کرنے کی پالیسی کی منظوری دے دی
دبئی، 7 فروری، 2022 (وام) ۔۔ دبئی کی ایگزیکٹو کونسل نے سامان لے جانے کے لیے سنگل یوز بیگ کے استعمال پر یکم جولائی 2022 سے 25 فلز محصول عائد کرنے کی پالیسی کی منظوری دی ہے،جس کا مقصد ماحولیاتی پائیداری کو بڑھانے اور پلاسٹک کے ضرورت سے زیادہ استعمال کو کم کرنے کے لیے سنگل یوز بیگز کے استعمال کو محدود...