امریکہ دفاعی نظام کو بہتر بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی مدد کرے گا :کمانڈر سینٹ کام

امریکہ دفاعی نظام کو بہتر بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی مدد کرے گا :کمانڈر سینٹ کام
ابوظہبی، 8 فروری 2021 (وام) ۔۔ امریکی سینٹرل کمان کے( سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل کینتھ ایف مکینزی نے کہا ہے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا فضائی دفاعی نظام ملک پر حالیہ میزائل حملوں کو ناکام بنانے کے لیے انتہائی موثر ثابت ہوا ہے ۔پھر بھی، امریکہ اس دفاعی نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات ...