محمد بن زایدکی جانب سے ہارورڈ اسٹیم سیل انسٹی ٹیوٹ کے لیے امداد کااعلان

ابوظہبی، 8 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آلنھیان نے ہارورڈ اسٹیم سیل انسٹی ٹیوٹ کی ڈگلس میلٹن لیبارٹری کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد لبلبے کی بیٹا سیل ریپلیسمنٹ تھراپی کے لیے جین ایڈیٹنگ کی تحقی...