ایج گروپ یومیکس2022 میں متحدہ عرب امارات  ساختہ بغیر پائلٹ کے جدید سسٹمز متعارف کرائے گا

ایج گروپ یومیکس2022 میں متحدہ عرب امارات  ساختہ بغیر پائلٹ کے جدید سسٹمز متعارف کرائے گا
ابوظہبی، 8 فروری، 2022 (وام) ۔۔ دفاعی شعبے میں خطے کے جدید ٹیکنالوجی کا سرکردہ گروپ ،ایج،بغیر پائلٹ سسٹمز کی نمائش اور کانفرنس (یومیکس2022) میں ایونٹ کے آفیشل اسٹریٹجک پارٹنر اور اور دنیا کے سرفہرست25 ملٹری سپلائرز میں سے ایک کی حیثیت سے شرکت کرے گا۔ ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سنٹر (ایدنیک) میں 21 سے 2...