امارات ہلال احمر کی جانب سے صومالیہ کو ہنگامی امداد کی فراہمی

امارات ہلال احمر کی جانب سے صومالیہ کو ہنگامی امداد کی فراہمی
ابوظہبی، 8 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آلنھیان کی ہدایت پر اور الظفرہ ریجن میں حکمران کے نمائندے اور امارات ہلال احمر (ای آر سی) کے چیئرمین شیخ حمدان بن زاید آلنھیان کی زیرنگرانی متحدہ عرب امارات امارات ہ...