متحدہ عرب امارات کے مریخ مشن کی پہلی سالگرہ پر نئی دریافتوں کا جشن منایا گیا

متحدہ عرب امارات کے مریخ مشن کی پہلی سالگرہ پر نئی دریافتوں کا جشن منایا گیا
ابوظبی، 8 فروری،2022 (وام) ۔۔ امارات کا مریخ مشن آج 9 فروری کو سرخ سیارے کے مدار میں اپنے کامیاب داخلے کی پہلی سالگرہ کا جشن منا رہا ہے۔ ایک سال بعد خلائی مشن نے مریخ سیارے کے بارے میں معلومات اکھٹی کرنے میں تاریخی سنگ میل حاصل کیے ہیں۔ تحقیقاتی مشن ہوپ 9 فروری 2021 کو خلا میں 493 ملین کلومیٹر طے ک...