متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 1538 نئے مریض ، مزید 2457 صحتیاب ، 4 فوت

ابوظہبی ، 9 فروری ، 2022 (وام) ۔۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 4 لاکھ 77 ہزار 945 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا – وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخیص کرکے انہیں ف...