UAE Innovates  نمائش11 سے 16 فروری تک جاری رہے گی

UAE Innovates  نمائش11 سے 16 فروری تک جاری رہے گی
دبئی، 9 فروری،2022 (وام) ۔۔ محمد بن راشد سینٹر فار گورنمنٹ انوویشن (MBRCGI) ایکسپو 2020 دبئی کے فیسٹیول گارڈن میں 11 سے 16 فروری UAE Innovates 2022 نمائش کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ نمائش 15:00 اور 20:00 کے درمیان کھلی رہے گی جس میں عوام کے لیے جدت کے موضوع پر روزانہ سیشن ہونگے۔ یہ نمائش UAE Innovates 2...