متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی مشترکہ تحقیقاتی منصوبوں کی دعوت

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی مشترکہ تحقیقاتی منصوبوں کی دعوت
ابوظبی، 10 فروری،2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی، اسرائیل کی جدت، سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت اور اسرائیل کی خلائی ایجنسی متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کو اسرائیلی نیو مائیکرو سیٹلائٹ (VENµS) سے جمع کردہ ڈیٹا کی بنیاد پر مشترکہ تحقیقی تجاویز پیش کرنے ک...