ڈی پی ورلڈ کا پرنس ولیم کےارتھ شاٹ پرائز انوویشن کے فاتح کیلئے ایک ملین پاؤنڈ فنڈنگ کا اعلان

دبئی، 11 فروری،2022 (وام) ۔۔ ڈی پی ورلڈ گروپ نے سمندری حیات کے تحفظ کیلئے پرنس ولیم کی جانب سے شروع کی گئی مہم ارتھ شاٹ پرائز انوویشن کے فائنلسٹ کے لیے 1 ملین پونڈ کی سرمایہ کاری کااعلان کیا ہے۔ شہزادہ ولیم نے ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او شیخ احمد بن سعید المکتوم اور سلطان احمد بن سلیم کے...