دبئی کا"مستقبل کا عجائب گھر" 22 فروری کو عوام کیلئے کھولا جائے گا

دبئی، 13 فروری،2022 (وام) ۔۔ دبئی کا"مستقبل کا عجائب گھر" 22 فروری 2022 کو دنیا کے لیے اپنے دروازے کھولے گا اور سال 2071 کے سفر پر جانے والے مہمانوں کا خیرمقدم کرے گا۔ دبئی اور متحدہ عرب امارات سے لے کر باقی دنیا تک مستقبل کا عجائب گھر ایک '"ندہ عجائب گھر" ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے مفکرین اور ماہرین...