امارات ہلال احمر کا دوسرا امدادی جہاز موغادیشو پہنچ گیا

موغادیشو، 14 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آلنھیان کی ہدایات اور الظفرہ ریجن میں حکمران کے نمائندے اور امارات ہلال احمر کے چیئرمین شیخ حمدان بن زاید آلنھیان کی زیر نگرانی ای آر سی کے امدادی ایئر برج کے تحت امداد لے...