عمار نے2021میں سب سے زیادہ 33.762ارب درہم کی پراپرٹی فروخت کی
دبئی، 14 فروری،2022 (وام) ۔۔ عمارپراپرٹیز نے سال 2020 کے مقابلے میں پراپرٹی کی فروخت میں 209 فیصد نمایاں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سال 2020 کی 10.902 درہم (2.968 ارب ڈالر) کی فروخت کے مقابلے میں گزشتہ سال 33.762 ارب درہم (9.192 ارب ڈالر) تک کی پ...