سرکاری استغاثہ  کی الیکٹرانک دستاویزات میں جعل سازی پر سزاوں کی وضاحت

سرکاری استغاثہ  کی الیکٹرانک دستاویزات میں جعل سازی پر سزاوں کی وضاحت
ابوظہبی، 15 فروری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ (پی پی) نے الیکٹرانک دستاویزات میں جعل سازی پر سزاوں کی وضاحت کی ہے۔ پی پی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے بتایا کہ افواہوں اور سائبر کرائمز سے نمٹنے کے 2021 کے وفاقی حکم نامے کے قانون نمبر 34 کی شق 14 کے مطابق جو کوئی بھی و...