ایکسپو 2020  دبئی کی سیر کرنے والوں کی تعداد1کروڑ35لاکھ تک پہنچ گئی

دبئی، 15 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی میں ایک ہفتہ میں آنے والوں کی تعداد 19 ہفتے قبل نمائش کے آغاز کے بعد پہلی بار 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور 14 فروری تک کل نمائشن دیکھنے والوں کی مجموعی تعداد 1کروڑ34 لاکھ 57ہزار400تک پہنچ گئی۔ ایکسپو 2020 دبئی کا ورچوئل وزٹ کرنے والوں کی تعداد 12 کروڑ1...