توانائی شعبے کا اہم ترین ایونٹ، مڈل ایسٹ انرجی 7 سے 9 مارچ تک دبئی میں ہوگا
دبئی، 15 فروری، 2022 (وام) ۔۔ توانائی کے شعبے میں مینا کے خطے کا سب سے معروف اور جامع ایونٹ،مڈل ایسٹ انرجی 7 سے 9 مارچ تک دبئی ولرڈ ٹریڈ سنٹر میں ہوگا۔ جس میں دنیا بھر سے شرکا کی بڑی تعداد میں شرکت کی توقع ہے۔ اس سے پہلے مڈل ایسٹ الیکٹرسٹی کے نام سے معروف اس ایونٹ میں 131 ممالک نے شرکت کی تصدیق کی ہ...