حمدان بن محمد نے پلاسٹک کااستعمال کم کرنے کی مہم "Dubai Can"کا آغاز کردیا
دبئی، 15 فروری،2022 (وام) ۔۔ دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے "Dubai Can" اقدام کا آغاز کیاجس کا مقصدشہر بھر میں پائیداری کی تحریک کیلئے لوگوں کو ترغیب دینا ہے۔ اس اقدام کودبئی کے محکمہ اقتصادیات اور سیاحت کے ذریعے نافذ کیا جائے گا اور اس میں ...