ترک صدر کی اہم اماراتی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات
ابوظبی، 15 فروری،2022 (وام) ۔۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ابوظبی ایگزیکٹو کونسل کے رکن شیخ حامد بن زاید آل نھیان کی موجودگی میں بڑی اماراتی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات اور ترکی کے درمیان تعاون اور مشترکہ سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ دونوں م...