سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں حوثیوں کے حملے دہشت گردی ہیں: وزیر اعظم کوسوو
پرسٹینا، 17 فروری، 2022 (وام) ۔۔ کوسوو کے وزیر اعظم البن کورتی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شہری اہداف پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حوثی ملیشیا کو ایک دہشت گرد گروپ قرار دیا ہے۔ کورتی نے انگریزی زبان کے سعودی اخبار عرب نیوز کو بتایا کہ ہم ان تصاویر اور ان حملوں کو دیکھ کر حیران رہ گ...