متحدہ عرب امارات کا منشیات کی خریداری کے لئے رقم کی منتقلی پر سزاوں کی وضاحت

متحدہ عرب امارات کا منشیات کی خریداری کے لئے رقم کی منتقلی پر سزاوں کی وضاحت
ابوظہبی، 17 فروری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ (پی پی) نے گھریلو زیادتی کے کسی بھی جرم کے ارتکاب،یا کسی بھی نشہ آور یا سائیکو ٹراپک مادے کے ذاتی استعمال کے مقصد سے رقوم کی منتقلی پر سزاوں کی وضاحت کی ہے۔ سرکاری استغاثہ کی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کے مطابق...