ایکسپو 2020 دبئی قدوۃ پیسا بین الاقوامی مسابقتی فورم2022 کی میزبانی کرے گی
ابوظہبی، 18 فروری، 2022 (وام) ۔۔ قدوۃ پیسا بین الاقوامی مسابقتی فورم2022 کل ہفتہ کو ایکسپو 2020 دبئی میں "باہم منسلک دنیا میں رہنے کے لیے طلبا کی تیاری" کے عنوان کے ساتھ منعقد ہوگا۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آلنھیان کی زیرسرپ...