ایکسپو 2020 دبئی میں ایفل ٹاور کی سیڑھی کی نقاب کشائی

ایکسپو 2020 دبئی میں ایفل ٹاور کی سیڑھی کی نقاب کشائی
دبئی، 19 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی کے الفرسان پارک میں ہونے والی تقریب میں اصل ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کے ایک حصے کی نقاب کشائی کی گئی ۔ ایکسپو 1889 پیرس میں ایفل ٹاورکو کھولنے کے موقع پر سیڑھی کے اس حصے کو فرانس کے اس شہرہ افاق تاریخٰ ٹاور کی چوٹی پر چڑھنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا چار سا...