یومیکس اور سم ٹیکس کانفرنس ابوظہبی میں شروع ہوگئی

 یومیکس اور سم ٹیکس کانفرنس ابوظہبی میں شروع ہوگئی
ابوظہبی، 20 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آلنھیان کی سرپرستی میں "سرحدوں کے بغیر خود مختار نظام: ایک بہت بڑی پیش رفت اور امید افزا امکانات" کے سلوگن کے ساتھ "بغیر پائلٹ کے نظام 2022" کانفرنس کا پانچواں ای...