طاقہ، اقداراور بلیو فاریسٹ، ملازمین کے ذریعے شجرکاری کا سب سے بڑا منصوبہ شروع کریں گے

طاقہ، اقداراور بلیو فاریسٹ، ملازمین کے ذریعے شجرکاری کا سب سے بڑا منصوبہ شروع کریں گے
ابوظہبی، 20 فروری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ کے خلیفہ ایمپاورمنٹ پروگرام (اقدار) نے ابوظہبی نیشنل انرجی کمپنی (طاقہ) اور متحدہ عرب امارات میں جنگلات کی بحالی کے لیے مصرف عمل بلیو فاریسٹ کے ساتھ ملک میں مینگروو کی بحالی کے ایک بڑے منصوبے کے لیے شراکت داری کی ہے ۔ "50 کے لیے درخ...