فوڈ فار فیوچر سمٹ میں رواں ہفتے پائیداری کی دو میگا مہمات کا آغاز کیا جائے گا
دبئی، 20 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی کے دبئی نمائش مرکز میں اس ہفتے فوڈ فار فیوچر سمٹ اور گلوبل ایگٹیک انوویشن ایکسپومیں دو بڑی پائیداری مہمات کا آغاز کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات کی میزبانی اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت (ایف اے او) کی اسٹ...