منصور بن زایدنےUMEX اورSimTEXکے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح کردیا

منصور بن زایدنےUMEX اورSimTEXکے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح کردیا
ابوظبی، 21 فروری،2022 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان کی سرپرستی میں نائب وزیر اعظم اور صدارتی امور کے وزیر شیخ منصور بن زاید آل نھیان نے UMEX اور SimTEX 2022 کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ تقریب کا اہتمام ابوظب...