وزارت داخلہ کا ڈرونز اورہلکے کھلونا ہوائی جہازوں پر پابندی میں توسیع کااعلان
ابوظبی، 21 فروری،2022 (وام) ۔۔ وزارت داخلہ نے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (GCAA) کے ساتھ مل کر ڈرونز اور ہلکے کھلونا ہوائی جہازوں پر پابندی میں اگلے نوٹس تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے شہریوں کی جان ومال کو محفوظ رکھنے کے لیے متعلقہ ہدایات پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ وہ حکام او...