ایم آراو مشرق وسطی اینڈ ایئرکرافٹ انٹیریئرز مشرق وسطی میں صنعتی رہنما انوویشن اور پائیداری پر تبادلہ خیال کریں گے

دبئی، 20 فروری، 2022(وام)۔۔ ایم آراو مشرق وسطی اینڈ ایئرکرافٹ انٹیریئرز مشرق وسطی (اے آئی ایم ای) کے مشترکہ منتظمین، ایوی ایشن ویک نیٹ ورک اور ٹارسس ایف اینڈ ای ایل ایل سی مشرق وسطی نے رواں سال ہونے والی نمائش میں اعلیٰ صلاحیت کی حامل مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کی شرکت کا اعلان کیا ہے۔ خطے کی ...