خوراک کے ضیاع کو کم کرنا روشن مستقبل کی کلید ہے:ایکسپو2020 دبئی میں عالمی مجلس کے شرکا کا موقف
دبئی، 21 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ایکسپو2020 دبئی میں عالمی مجلس: دی ویلیو آف فوڈ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کے شرکا کا کہنا تھا کہ خوراک کے ضیاع کو کم کرنا انسانوں اور کرہ ارض کے روشن مستقبل کی کلید ہے۔ ایکسپو 2020 دبئی کے خوراک، زراعت و ذریعہ معاش ہفتے ویک کی مناسبت سے پائیداری پویلین۔ٹیرا میں ہونے وال...