ایج نے یومیکس میں 7آئی ایس ریموٹ کنٹرول ویپن سسٹم متعارف کرادیا
ابوظہبی، 22 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر (ایدنیک) میں 21 سے 23 فروری تک جاری بغیر پائلٹ سسٹمز کی نمائش وکانفرنس( یومیکس)2022 میں ایج گروپ کی جانب سے 7 آئی ایس ریموٹ کنٹرول ویپن اسٹیشن ( آر سی ڈبلیو ایس) متعارف کرایا گیا ہے۔ ایج کے ذیلی ادارے ہالکون کی جانب سے تیار کردہ7آئی ا...